پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری کے بڑے بھائی گزشتہ روز گجرانوالہ میں انتقال کر گئے۔اظہار تعزیت کے لئے بے شمار لوگ ان کی رہائیش گاہ 502پہنچے۔مرکزی ترجمان اور پی ٹی آئی کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات فیاض الحسن چوہان اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔



image

Posted on Mar 21, 18 | 6:30 am